اولمپکس کے باکسنگ ایونٹ میں ٹرانس جینڈر تنازعہ، میچ چھوڑنے والی خاتون کو بھی انعام دینے کا اعلان الجزائر کی ایمان خلیف کا اگلا مقابلہ ہنگری کی لوکا انا ہموری سے ہوگا شائع 03 اگست 2024 07:32pm