پی سی بی نے 4 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کھیلنے کی اجازت دے دی بی پی ایل اور آئی ایل ٹی 20 لیگ کیلئے کئی کھلاڑیوں کو این او سی جاری تو کچھ کھلاڑی محروم رہ گئے شائع 18 جنوری 2024 09:57pm