تربت: فورسز کا کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط کر لی مشتبہ گاڑی سے 400 پستول اور 340 میگزین برآمد کر لیے شائع 05 جنوری 2026 11:06am