پاکستان ایف آئی اے کی کارروائی: 6 غیر قانونی ٹریول ایجنٹس گرفتار ملزمان سے 55 پاکستانی پاسپورٹس، متعدد موبائل فونز، اور دیگر اہم دستاویزات برآمد کر لی گئیں، ایف آئی اے شائع 17 جون 2025 10:19am