پاکستان وزیر آباد: پیٹرول ایجنسی پر ٹینکی پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی 28 سے زائد زخمی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے شائع 19 جون 2025 05:08pm