صدر ٹرمپ نے کولمبین صدر کو ’ڈرگ ڈیلر‘ قرار دے دیا، امداد بھی روکنے کا اعلان منشیات کی اس پیداوار کا مقصد ان کی بڑی مقدار کو امریکا میں فروخت کرنا ہے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 08:44am