جرمن حکومت نے افغان سفارت کاروں پر انوکھی شرائط عائد کردیں طالبان حکومت کو جرمنی تسلیم نہیں کرتا، افغان باشندوں کو سفری دستاویزات کے حصول میں دشواری کا سامنا شائع 01 ستمبر 2024 10:40pm