پاکستان کراچی میں غیر قانونی مویشی منڈیاں لگانے پر مکمل پابندی، دفعہ 144 نافذ عیدالاضحیٰ کے جانوروں کی فروخت کیلئے مختلف مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت شائع 11 مئ 2025 05:42pm