بزرگ سیاستدان الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے انتقال کے وقت الہٰی بخش سومرو کی عمر 98 برس بتائی جا رہی ہے شائع 09 اکتوبر 2024 08:52pm