پی ٹی آئی کے احتجاجی اعلان پر جے یو آئی کا مؤقف واضح، اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ
رہنما جے یو آئی ف سینیٹرحافظ حمداللہ، اختیار ولی خان مسلم لیگ ن، ڈاکٹر ہمایوں مہمند رہنما پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے رہنما احمد کنڈی نے آج نیوز کے پروگرام "اسپاٹ لائٹ" میں خصوصی گفتگو کی
Aaj English












