پاک فوج کی جانب سے شہید ایس پی اعجاز خان کے اہلِ خانہ کو 50 لاکھ روپے کا چیک پیش کردیا گیا پاک فوج شہید ایس پی کی بچیوں کو مفت تعلیم فراہم کرے گی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 10:27pm