پاکستان پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ، غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کی ڈیڈ لائن مقرر اجلاس میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے انخلاء کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا شائع 24 اکتوبر 2025 10:34pm
پنجاب بھر میں 9 محرم کو سیکیورٹی ہائی الرٹ، 1 لاکھ سے زائد اہلکار تعینات سیف سٹیز اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ کے کیمروں کی مدد سے تمام سرگرمیوں کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، آئی جی پنجاب شائع 05 جولائ 2025 10:02am
پاکستان پنجاب میں سی سی ڈی کیلئےنئی گاڑیوں کی ڈیمانڈ، فنانس ڈیپارٹمنٹ نے سمری پر اعتراض لگا دیا فنانس ڈیپارٹمنٹ نے اعتراض لگا کر سمری روک دی شائع 02 جون 2025 06:16pm
پاکستان رہنما پی ٹی آئی شیخ امتیاز کی گرفتاری: آئی جی پنجاب اور سی سی پی او سے جواب طلب اگر ثابت ہوا کہ رپورٹ دانستہ طور پر غلط دی گئی تو توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی، عدالت شائع 03 ستمبر 2024 11:37am
پاکستان پنجاب پولیس میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، آئی جی پنجاب نے 15 افسران تبدیل کردیے پنجاب پولیس کے متعدد اضلاع میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا حکم جاری شائع 20 اگست 2024 09:41am
پاکستان شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کا کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا عندیہ دے دیا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب کل لاہور ہائیکورٹ طلب، پولیس رپورٹ بھی مسترد شائع 27 جون 2024 03:22pm
پاکستان آئی جی پنجاب کے نہ ملنے پر سائل نے آفس کے باہر خود کو آگ لگالی سائل اصغر سہیل کو میو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 06 جون 2024 03:06pm
پاکستان کمیٹی کے پیسے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کا ناک اور کان کاٹ ڈالا پولیس نے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا شائع 23 اپريل 2024 10:06pm
پاکستان پنجاب کے 2599 پولنگ اسٹیشنز میں سے 419 انتہائی حساس،1081 حساس قرار پنجاب پولیس ضمنی الیکشن کے پرامن، شفاف اور محفوظ انعقاد کیلئے تیار ہے، آئی جی پنجاب شائع 21 اپريل 2024 10:49am
پاکستان سابقہ ریکارڈ یافتہ ٹک ٹاکر پولیس کالج کی تقریب میں بنا ’مہمان خصوصی‘ سابقہ ریکارڈ یافتہ ٹک ٹاکر کو کالج کے مختلف شعبوں کا دورہ کرایا گیا، ٹک ٹاکر نے دفاتر کے اندر تصاویر بنوائیں شائع 09 اپريل 2024 06:50pm
پاکستان لاہور میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس مریم نواز نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی شائع 01 اپريل 2024 09:44am
پاکستان آئی جی پنجاب کا پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم پتنگ سازی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے، عثمان انور شائع 31 مارچ 2024 03:50pm
پاکستان پی ٹی آئی پنجاب کی صدر یاسمین راشد کا جیل سے خط آئی جی نے ن لیگ کے گھریلو ملازم ہونے کا کردار ادا کیا، ایوارڈ تو بنتا تھا، یاسمین راشد کا طنز شائع 26 مارچ 2024 12:51pm
پاکستان اپنی گرفتاری پر آئی جی پنجاب کو نہیں چھوڑوں گا، لطیف کھوسہ مریم نواز ہارنے کے باوجود جعلی وزیراعلی بنی بیٹھی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی تنقید شائع 15 مارچ 2024 03:43pm
پاکستان ٌپنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت سیکیورٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگومیں انکشاف شائع 17 جنوری 2024 01:39pm
پاکستان پی ٹی آئی کی آئی جی اور سیکرٹری پنجاب کو ہٹانے کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کا ایکشن الیکشن کمیشن نے ”لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم دستیابی“ کے حوالے سے پی ٹی آئی کی شکایت پر مراسلہ جاری کردیا شائع 28 دسمبر 2023 01:52pm
پاکستان الیکشن میں امن و امان کا مسئلہ سنجیدہ ہے، آئی جی پنجاب 9 مئی کے اشتہاریوں کی جائیدادیں قانون کے مطابق ضبط کی جائیں گی، عثمان انور شائع 27 دسمبر 2023 12:20pm
پاکستان آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی سے راجہ بشارت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب عدالت نے راجہ راشد حفیظ کو ہراساں اور گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے 9 مئی مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں شائع 26 دسمبر 2023 05:24pm
پاکستان پنجاب میں پولیس اسٹیشنز اور آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا فیصلہ آئی جی پنجاب کا چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ہمراہ پولیس خدمت مرکز لبرٹی کا دورہ شائع 09 دسمبر 2023 11:15pm
پاکستان پنجاب پولیس کے 40 انسپکٹرز ترقی پاکر ڈی ایس پی بن گئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 40 انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی شائع 08 دسمبر 2023 11:39pm
پاکستان استحصال کا شکار ٹرانسجینڈرز کو انصاف کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں، آئی جی پنجاب لاہور میں ٹرانسجینڈرز کمیونٹی کے وفد کی آئی جی پنجاب سے ملاقات شائع 05 دسمبر 2023 05:09pm
پاکستان پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ آئی جی پنجاب نے بھرتی کیلئے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی شائع 22 نومبر 2023 07:56pm
پاکستان سپریم کورٹ نے پولیس اہلکار کی برطرفی کیلئے آئی جی پنجاب کی درخواست خارج کردی پنجاب پولیس کے مخبر اپنے ہی اہلکاروں کی مخبری کرتے ہیں کہ کون کہاں رات گزارتا ہے؟ عدالت شائع 06 نومبر 2023 05:39pm
پاکستان صنم جاوید نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سی سی پی او لاہور سمیت دیگر پولیس افسران فریق شائع 28 اکتوبر 2023 05:15pm
پاکستان سیالکوٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے دہشت گرد حملے کے شواہد حاصل کرلیے، آئی جی پنجاب شاہد لطیف کلعدم تنظیم جیشِ محمد کا رکن تھا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ شائع 13 اکتوبر 2023 11:35am
پاکستان میانوالی: پولیس چوکی پر حملہ کرنیوالے دہشت گردوں کا تعلق ٹیپو گروپ سے نکلا ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 06:54pm
پاکستان آپ تھانوں کی حالت بدلنا ہی نہیں چاہ رہے، نگراں وزیراعلیٰ آئی جی پنجاب پر برہم تھانوں سے انصاف، 24 گھنٹوں میں ایف آئی آر کے اندراج کا بورڈ پھاڑدیں، نگراں وزیراعلی کا مکالمہ شائع 30 ستمبر 2023 12:22pm
پاکستان عدالت کا صحافی عمران خان کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو آخری موقع اگر عمران ریاض کو بازیاب کرا کر پیش نہیں کیا جاتا تو عدالت خود کوئی فیصلہ کرے گی، لاہور ہائیکورٹ شائع 20 ستمبر 2023 10:48am
پاکستان پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج، 14 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، آئی جی پنجاب شائع 14 ستمبر 2023 10:55am
پاکستان امریکی سفیر کی نگراں وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب سے ملاقاتیں، قانون کی حکمرانی پر زور ڈونلڈ بلوم نے محسن نقوی اور عثمان انور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 09:42pm