آئی سی سی نے سری لنکا سے انڈر 19 ورلڈ کپ کی میزبانی چھین لی جونیئر ورلڈ کپ جنوری 2024 میں جنوبی افریقا میں کھیلا جائے گا شائع 21 نومبر 2023 09:01pm