ایک اوور میں 39 رنز کیسے بنے؟ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ بن گیا ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائر کے میچ کے دوران ساموآ کے بلے باز نے یہ کارنامہ انجاد دیا شائع 20 اگست 2024 03:21pm