آئی سی سی مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھارتی کرکٹر لے اُڑے بھارتی فاسٹ بولر یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے چھٹے بھارتی کھلاڑی بن گئے شائع 27 جنوری 2025 05:49pm