آئی سی سی کے نئے قوانین کے تحت ٹرانس جینڈرز کی خواتین کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی آئی سی سی کی پہلی ٹرانس جینڈر کھلاڑی ڈینیئل میک گیہی اب شرکت نہیں کرسکیں گی شائع 22 نومبر 2023 03:22pm