ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا گیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ آئی سی سی اس حوالے سے جلد باقاعدہ اعلان کرے گا: بھارتی میڈیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 07:52pm
ٹی 20 ورلڈ کپ وینیو تنازع: بنگلہ دیش کا آئی سی سی پر دوہرے معیار کا الزام کرکٹ چلانے والوں کو ڈیڈ لائن دینا زیب نہیں دیتا، بنگلادیش کے نہ ہونے سے آئی سی سی کو نقصان ہوگا، صدر بی سی بی شائع 22 جنوری 2026 06:44pm
ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کے بھارت نہ جانے پر دوسری ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ ممبرز کے اجلاس میں ووٹنگ پر ورلڈکپ میں متبادل ٹیم کی شمولیت کا فیصلہ ہوا۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 07:43pm
بی سی بی نے آئی سی سی کی ڈیڈلائن دیے جانے کی خبر مسترد کردی آئی سی سی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو کسی قسم کی کوئی مخصوص تاریخ یا ڈیڈ لائن نہیں دی، بی سی بی ڈائریکٹر شائع 20 جنوری 2026 11:20am