مودی سرکار کے خلاف ملک گیر تاریخی ہڑتال، کروڑوں مزدور و کسان سڑکوں پر مودی حکومت کے خلاف عوامی احتساب کا آغاز ہوگیا جس کے بعد ’بھارت بند‘ کی گونج پورے ملک میں پھیل گئی شائع 11 جولائ 2025 12:16pm
حیدرآباد میں آئی بی اے پاس اساتذہ کا انوکھا احتجاج، ڈھول کی تھاپ پر نعرے بازی وزیر تعلیم نے آفر لیٹرز تو دیے، مگر ابھی تک تقرری نہیں کی گئی، مظاہرین شائع 10 جولائ 2025 07:56pm