متنازع اور توہین آمیز ویڈیو گیم نے آن لائن ہنگامہ برپا کردیا گیم میں پلئیرز یسوع مسیح (جنہیں مسلمان حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے طور پر جانتے ہیں) کا کردار نبھاتے ہیں۔ شائع 20 فروری 2023 09:57pm