روہڑی: جھگیوں میں آتشزدگی، 25 جھونپڑیاں جل گئیں، جانی نقصان کی اطلاع نہیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں شائع 26 مارچ 2025 03:55pm