گھر کے اندر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی قتل فائرنگ کی آواز سن کر کمرے میں پہنچی تو والدین کی لاشیں ڈارئنگ روم میں پڑی تھیں، مقتولین کی بیٹی شائع 03 مارچ 2023 08:57pm