شوہر نے سڑک پر جھگڑے کے دوران بیوی کا گلا کاٹ دیا ناراض بیوی کو منانے کے لیے 175 کلومیٹر سفر طے کیا، بات چیت کے دوران بالوں سے گھسیٹ کر چاقو سے حملہ کردیا، ویڈیو وائرل شائع 20 ستمبر 2025 09:38pm