گھریلو جھگڑے میں جنونی شخص نے حاملہ بیوی کو باندھ کر جلا ڈالا میاں بیوی میں آئے دن جھگڑا ہوتا تھا، امرتسر کی پنکی کے ہاں تین ماہ بعد جڑواں بچے متوقع تھے اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 04:45pm