پاکستان پنجاب: پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل ہلاک ہونے والے تینوں ڈاکو کئی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھے شائع 13 ستمبر 2024 08:59am
پاکستان بہاولنگر میں بیٹیاں پیدا کرنا جرم بن گیا، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے خاوند کو گرفتار کرلیا شائع 26 اگست 2024 08:57am