ڈاکٹر نبیہا کے شوہر اور سسرالیوں پر الزامات، حارث کھوکھر کا بیان سامنے آگیا نبیہا اکثر شک اور بدگمانی کا شکار رہتی ہیں، حارث کھوکھر کا موقف اپ ڈیٹ 22 فروری 2026 01:33pm