پلاسٹک کے ذرات ہڈیاں کمزور کرکے توڑنے لگے: نئی تحقیق مائیکروپلاسٹکس صرف سطحی اثر نہیں ڈالتے بلکہ ہڈی کی گہرائی میں یعنی بون میرو تک پہنچ سکتے ہیں۔ شائع 12 نومبر 2025 11:33am