حجرہ شاہ مقیم میں 9 ویں جماعت کی طالبہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا طالبہ کے قتل کا مقدمہ درج، لڑکی کا بھائی شامل تفتیش، پولیس کو نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کا شبہ شائع 05 جولائ 2025 10:01pm