لائف اسٹائل مکہ اور مدینہ میں حکومت نے 330 ہوٹل، گیسٹ ہائوس بند کردیے معمول کی جانچ پڑتال کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے 3200 کیس سامنے آئے شائع 05 جنوری 2024 11:45am