ہوشاب میں تھانے پر حملہ، غفلت برتنے پر نائب رسالدار سمیت 10 لیویز اہلکار برطرف تھانے پر حملہ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کیا جارہا ہے، ڈی سی کیچ شائع 22 جون 2024 09:56pm