بنکاک میں اچانک زمین دھنس گئ، گڑھے نے گاڑیاں اور کھمبے نگل لیے، ویڈیو وائرل ایک کار سڑک کے کنارے لٹک گئی، لوگوں نے دوڑ کر جان بچائی شائع 24 ستمبر 2025 06:02pm