میکسیکو میں گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 3 افراد زندہ جل گئے، درجنوں زخمی
حادثہ جنوب مشرقی ہائی وے پر پیش آیا، شعلوں کی لپیٹ میں آکر کئی گاڑیاں راکھ ہوگئیں، امدادی کارروائیاں جاری
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.