ارشد ندیم عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے فٹ قرار، گولڈ میڈل کی امید روشن
لاہور میں بھرپور ٹریننگ جاری، کوچ اور فزیو کا اعتماد، ارشد 9 ستمبر کو ٹوکیو روانہ ہوں گے، مقابلے 17 اور 18 ستمبر کو ہوں گے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.