پاکستان امید ہے آج ٹی ایل پی پر پابندی کا فیصلہ ہوجائے گا، وزیراطلاعات پنجاب ہتھیار بند جتھوں کو ریاست کی رٹ چیلنج نہیں کرنے دیں گے، عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس شائع 23 اکتوبر 2025 01:19pm