پاکستان عارف والہ میں غیرت کے نام پر مطلقہ خاتون کا بہیمانہ قتل عرفان نے سویئ ہوئی بھتیجی تنزیلہ پر کلہاڑی سے وار کیے، بعد میں لاش کے پاس ہی بیٹھا رہا۔ شائع 08 جولائ 2024 01:16pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی