فیصل آباد: شہد کی آڑ میں منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار اے ایس ایف کے مطابق دبئی جانے والی ملزمہ نے شہد کی بوتلوں میں ہیروئن چھپا رکھی تھی۔ شائع 26 اگست 2025 11:07am