ہونڈا کمپنی نے کامیابی سے ’دوبارہ استعمال کے لائق راکٹ‘ کا تجربہ کر لیا
راکٹ نے 890 فٹ کی بلندی تک پرواز کی اور ہدف کے قریب عمودی لینڈنگ کی، 2029 تک سب آربیٹل پرواز کا منصوبہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.