سردیوں میں بچوں کو سرسوں کا گرم تیل لگائیں، نزلہ زکام دور بھگائیں یہ تیل جسم کو گرم رکھ کر مدافعتی نظام کو مضبوط کر نے میں بھی موثر ہے شائع 08 نومبر 2025 11:38am