پاکستان آئی ایم ایف نئے قرضے کیلئے پاکستان کے تیار کردہ پروگرام کی معاونت کرے گا نئے معاہدے کے لیے ورچوئل بات چیت جاری رہی ہے، ڈائریکٹر جولی کوزیک کی میڈیا کو بریفنگ اپ ڈیٹ 08 جون 2024 05:23pm