دنیا میکسیکو میں کرسمس پارٹی پر حملہ، 12 افراد جاں بحق مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونے والی ایک روایتی پارٹی میں شرکت کرنے والوں پر فائرنگ کردی شائع 18 دسمبر 2023 09:18am