نیپال میں بھارتی پرچم لہرانے پر طلحہ انجم نے معافی مانگ لی جن لوگوں کا دل میری کسی عمل سے دکھا ہے، میں ان سب سے معذرت کرتا ہوں، پاکستانی ریپر اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 07:11pm