کوٹلی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی گاڑی میں سوار افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے، حادثہ ہولاڑ پل کے نزدیک رونما ہوا۔ شائع 21 اکتوبر 2024 04:42pm