لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ سامنے آگئی، سلمان خان سرِفہرست بشنوئی گینگ بالی وڈ اسٹار کے ساتھ ساتھ گلوکار سدھو موسے والا کے مینیجر شگن پریت کو بھی مارنا چاہتا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 09:15pm