منہ پر گیند لگنے سے امپائر کا چہرہ بُری طرح متاثر، اسپتال منتقل تصویر وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے امپائر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا شائع 21 نومبر 2024 11:58am