پاکستان کا بھارتی وزیر دفاع کے ’سندھ‘ سے متعلق بیان پر سخت ردعمل بھارت پہلے اپنے ملک میں آباد کمزور اور پسے ہوئے اقلیتی طبقات کی حفاظت کو یقینی بنائے: دفتر خارجہ شائع 24 نومبر 2025 08:59am