کراچی میں ہندو برادری کے 26 جوڑے ’وِواہ کے پَوِتر بندھن‘ میں بند گئے منتظمین نے بے مقصد رسم ورواج کے فرسودہ نظام کے خاتمے کو مقصد قرار دیا۔ شائع 28 جنوری 2023 12:37pm