مساجد، قبرستان، امام بارگاہیں اور مزارات، اب سب بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پر رام مندر کی توسیع کی زد میں بہت سے قبرستان اور مقبرے آ سکتے ہیں، غیرملکی میڈیا شائع 24 جنوری 2024 09:24am
رام مندر کے افتتاح سے قبل انتہا پسند ہندو کشیدگی پھیلانے کے لیے سرگرم ہندو سینا کے کارکنوں نے نئی دہلی کے بابر روڈ کے بورد پر "ایودھیا" مارک کا پوسٹر چسپاں کیا،کچھ دیر بعد ہٹادیا گیا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 12:22pm