12 ربیع الاول کیلئے محلہ سجانے والی مسلمان خواتین پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ شدت پسند گروہ کے اراکین نے سجاوٹ پر اعتراض کیا، جو تصادم میں تبدیل ہوگیا۔ شائع 26 ستمبر 2023 04:29pm