طوفانی بارش کے باعث عمارت دیکھتے ہی دیکھتے دریا میں بہہ گئی، ویڈیو وائرل واقعہ ہماچل پردیش میں پیش آیا، جہاں پوری عمارت دریا میں جا گری، ویڈیو ایکس پر اپلوڈ کی گئی تھی شائع 01 اگست 2024 09:32am