نگراں حکومت نے جاتے جاتے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا یہ اقدام ادویہ سازی میں قیمتوں کی حکمرانی پر ایک مثالی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے شائع 26 فروری 2024 04:55pm