پاکستان محرم الحرام کا چاند 26 جون کو نظر آنے کا امکان، سپارکو کی پیشگوئی نئے اسلامی سال کا آغاز 27 جون 2025 بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے، ترجمان سپارکو شائع 24 جون 2025 03:43pm